"کنڈیشنز بالرز کے لیے کافی مشکل تھیں”…
انگلینڈ کے فاسٹ بالر برائڈن کارس نے کہا کہ ملتان میں موسم کافی گرم تھا اور کنڈیشنز بالرز کے لیے بہت مشکل تھیں، مگر ہر سیشن میں کھلاڑیوں نے اچھی پرفارمنس دی۔
انہوں نے بدقسمتی سے اولی پوپ کا کیچ ہونے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی گیم کو…