بجلی مزید مہنگی کرنے کیلئے تقسیم کار کمپنیوں کی…
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 8 ارب 71 کروڑ روپے کی وصولیوں کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔
درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی۔
پہلی سہہ ماہی کے لیے کیپسٹی چارجز کی مد میں 8 ارب…