آزاد کشمیر میں 200 یونٹ تک بجلی فری، نوٹیفکیشن…
آزاد کشمیر حکومت نے مساجد کو 200 یونٹ تک بجلی مفت فراہم کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
محکمہ برقیات کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں آزاد کشمیر بھر کے مہتمم اوپریشن ڈویژنز کو ہدایت کی گئی ہے کہ جن جن…