براؤزنگ ٹیگ

بجلی

کراچی کیلئے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 99 پیسے فی…

کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 99 پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی۔ نیپرا نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمتوں سے متعلق الگ الگ نوٹیفکیشنز جاری کردیے ہیں۔ کراچی کےسوا باقی ملک کے لیے بجلی93 پیسےفی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے۔ نیپرا نے ماہانہ…

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان

سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں دسمبر کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت فی یونٹ کمی کی درخواست دائر کردی۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی کی جانب سے نیپرا میں دائر…

حکومت بجلی 10 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی خواہشمند،…

اسلام آباد: وفاقی حکومت بجلی کے نرخوں میں کمی کیلئے مختلف آپشنز پر کام کررہی ہے جس کے تحت حکومت 10 روپے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کی خواہش مند ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کا پہلا آپشن آئی پی پیز سے بات چیت کا فائدہ عوام کو منتقل کرنا…

اوور بلنگ ، نیب کی تحقیقات مکمل ،لیسکو افسران…

تفصیلات کے مطابق لیسکو میں کروڑوں روپے اوور بلنگ پر نیب لاہور نے تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔نیب لاہور کی رپورٹ چیئرمین نیب کو پیش کی جائے گی۔ جنگ " نے نیب ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ لیسکو نے صارفین کو 2024ء میں کروڑوں روپے کے اضافی بل…

وزیراعظم کا اووربلنگ کرنے والے افسران کیخلاف سخت…

وزیراعظم شہباز نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو اسمارٹ میٹرز لگانے کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اوور بلنگ کسی صورت قبول نہیں، اوور بلنگ میں ملوث اسفران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی…

طوفان ڈیراغ کی برطانیہ میں تباہ کاریاں ہزاروں…

برطانیہ میں طوفان ڈیراغ کے باعث ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہو گئے ، سفری نظام درہم برہم ہوگیا اور کئی کھیلوں کے مقابلے ملتوی کردیے گئے۔ طوفان سے پہلے حکومت نے ریڈ وارننگ جاری کرتے ہوئے ویلز اور جنوب مغربی انگلینڈ کے تقریباً 30 لاکھ افراد کو…

کراچی سمیت ملک بھر کیلئےبجلی مزید مہنگی ہونے کا…

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی جس کے مطابق بجلی صارفین سے 8 ارب 72کروڑ روپے کی اضافی وصولیاں کی جائیں گے۔…

آئندہ چند ماہ میں بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، اویس…

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی،ہم نے اصلاحاتی پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ موقر قومی اخبار کے مطابق اویس لغاری نے کہا کہ پروفیشنل بنیادوں پر اقدامات کئے ہیں، ٹرانسمیشن…

ؤنٹر پیکج 3 ماہ کیلئے ، کامیابی ملی تو مزید توسیع…

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہےکہ بجلی کا ؤنٹر پیکج 3 ماہ کے لیے ہے اور اگر اس میں کامیابی ملی تو توسیع کا سوچیں گے۔ ایک بیان میں اویس لغاری نے کہا کہ ہمارا مقصد اضافی بجلی کو کیپیسٹی پیمنٹ کا بوجھ ڈالے بغیر صارفین کو دینا ہے، ہم…