پاکستان نے 2022 میں تباہ کن سیلاب کا سامنا کیا،…
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے 2022 میں تباہ کن سیلاب کا سامنا کیا۔
آذربائیجان کے درالحکومت باکو میں کوپ 29کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سربراہی اجلاس کے انعقاد پر میزبان صدر کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔…