سلمان خان کو 10 دن میں دوسری دھمکی ؛ ممبئی پولیس…
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو دوبارہ جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے، جس کے بعد ممبئی پولیس نے ان کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی ہے۔
حالیہ دھمکی، جو مبینہ طور پر بیسنوئی گینگ کے ایک رکن کی طرف سے واٹس ایپ پر ممبئی ٹریفک کنٹرول روم کو…