شام کے باغیوں کا حلب کے بعد اہم شہر حما پر بھی…
شام میں حکومتی فورسز کے ساتھ جاری لڑائی میں باغی جنگجوؤں نے ایک اور اہم شہر حما پر بھی قبضہ کرلیا اور مزید پیش قدمی جاری ہے۔
غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق شام کی فوج نے بتایا کہ شدید لڑائی کے بعد شہریوں کی حفاظت اور شہر میں…