باجوڑ میں بم دھماکہ،اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار…
خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقے باجوڑکے علاقے صدیق آباد پھاٹک میلہ گرائونڈ کے قریب بم دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید اور 11 زخمی ہوگئے۔
باجوڑ کے صدر مقام خار میں واقع ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق صدیق آباد پھاٹک…