براؤزنگ ٹیگ

بابر اعظم

بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم…

قومی کرکٹر بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ بابر اعظم پی ایس ایل میچز کی سنچری مکمل کرتے ہوئے 100 پی ایس ایل میچز کھیلنے والے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔ سب سے زیادہ پی ایس ایل میچز کھیلنے والے کرکٹرز میں عماد وسیم 98…

چیمپئنز ٹرافی: فخر زمان کے ساتھ کون اوپننگ کرے گا؟…

چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی ٹورنامنٹ میں فخر زمان کے ساتھ اوپننگ کرنے والے کا نام سامنے آگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعظم فخر زمان کے ساتھ پاکستان کی اننگز کا آغاز کریں گے۔ عاقب جاوید اور کوچز نے بابر اعظم کو اوپنر کی حیثیت سے کھیلنے…

میچ جیتنے کیلیے بڑے نام نہیں بلکہ لڑنے والے کرکٹر…

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق جبکہ پی ایس ایل کی فرنچائز زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میچ جیتنے کیلیے بڑے نام والے نہیں بلکہ لڑنے والے کرکٹرز کی ضرورت ہوتی ہے۔ بابر اعظم نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا کہ وہ پاکستان سپرلیگ کے سیزن 10 میں…

بیٹ بنانے والی کمپنی ’ گرے نکولس‘ سے معاہدہ ختم،…

قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے معروف بیٹ بنانے والی کمپنی گرے نکولس کے ساتھ اپنی دیرینہ شراکت ختم کردی۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان میں قائم کرکٹ کا سامان بنانے والی معروف مقامی کمپنی سی اے اسپورٹس کے ساتھ معاہدے پر دستخط کردیے…

بابر اعظم نے دو سال بعد ٹیسٹ میں ففٹی بنا لی

بابر اعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف سینچورین میں جاری ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں ففٹی اسکور کی ۔ پورے پچاس رن بنا کر آؤٹ ہو گئے ، ان کی اننگز میں 9 چوکے شامل تھے ۔ انہوں نے 85 گیندوں کا سامنا کیا، 58.82 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ بیٹنگ کی ۔…

جنوبی افریقہ کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ، بابراعظم کوٹیم…

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سابق کپتان بابراعظم کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی چاہتی ہے کہ بابراعظم 26 دسمبر کو جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹیم کا حصہ ہوں۔…

عاقب جاوید نے بابر اعظم پر تنقید کو مسترد کردیا

پی سی بی سلیکٹر اور وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے بابر اعظم پر ہونے والی تنقید کو مسترد کردیا۔ عاقب جاوید کا موقف ہے کہ ٹی 20 فارمیٹ میں بابر اعظم کے اسٹائل پر ہر ایک کی اپنی رائے ہوسکتی ہے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ ان کی پاکستان کے…

بابر اعظم ٹی 20 رنز میں ویرات کوہلی پر سبقت لے گئے

پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں بھارت کے ویرات کوہلی سے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستانی بیٹر نے یہ کارنامہ ہوبارٹ میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے…

سابق کپتان بابر اعظم نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق بابر اعظم کا کرکٹ بیٹ آسٹریلیا کے لانگ روم میں لیجنڈری کھلاڑیوں کے بیٹس کے ساتھ رکھا جائے گا۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ حکام نے بابراعظم…

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، بابر اعظم کی 4 درجے…

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ بابر اعظم کی تنزلی جبکہ سلمان علی آغا کی ترقی ہو گئی۔ ٹیسٹ بیٹرز میں انگلینڈ کے جوروٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا دوسرا نمبر ہے۔انگلینڈ کے ہیری…