بابا گورونانک کے 555 ویں جنم دن کیلئے 3 ہزار…
اسلام آباد:سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورونانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے پاکستانی ہائی کمیشن نیو دہلی نے 3 ہزار سے زائد بھارتی یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے۔
ترجمان پاکستانی ہائی کمیشن نے بتایا کہ بھارتی یاتریوں کو 14…