بابا صدیقی کے قتل پر کیا کیا دینے کا وعدہ ہوا؟…
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے سابق وزیر مرحوم بابا صدیقی کو قتل کرنے کیلئے ہائر کیے گئے گرفتار شوٹر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے پاس سیاستدان کو قتل کرنے کے لیے ’پلان بی‘ بھی موجود تھا۔
12 اکتوبر کو بھارتی سیاسی شخصیت اور سلمان خان کے…