جسٹس منصور علی شاہ کا اے ڈی آر کی اہمیت سے متعلق…
سپریم کورٹ کے سینئرترین جج جسٹس منصور علی شاہ کا اے ڈی آر کی اہمیت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا، جس میں انہوں نے ثالثی کے ذریعے تنازعات کے حل پر معاشی فواد کی اہمیت اجاگر کی ہے۔
جسٹس منصور علی شاہ نے فیصلے میں کہا کہ ثالثی کے…