کسی شخص کے لیے آئینی ترمیم کے حق میں نہیں:مولانا…
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ خواہش ہے آئینی ترامیم اتفاق رائے سے منظور ہوں، ایکسٹینشن مفادات کی بنیاد پر نہیں ضرورت کی بنیاد پر ہونی چاہیے۔
اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…