پیڈنگٹن وزٹس پیرو، ایڈونچر کا شاندار آغاز
برطانیہ میں ایڈونچر سے بھرپور اینیمیٹڈ فلم "پیڈنگٹن وزٹس پیرو" کی نمائش جاری ہے۔ اس مہم کی خاص بات یہ ہے کہ پیڈنگٹن کے مداحوں کے لیے برطانیہ اور آئرلینڈ بھر میں 23 منفرد مجسمے نصب کیے گئے ہیں۔
یہ مجسمے مختلف اہم مقامات پر موجود ہیں، جو…