ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے…
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹریڈ ونڈو کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ کھلاڑیوں کی کیٹیگری کی تجدید کا اعلان 17 دسمبر 2024 کو کیا جائے گا۔
پی ایس ایل 10 کے پلیئرز کا ڈرافٹ 11…