وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس…
اسلام آباد:وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔
اہم اجلاس میں وفاقی وزرا ، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، چیف سیکرٹریز، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شریک ہیں۔ علاوہ ازیں…