عدالت نے این اے 48 کی الیکشن ٹربیونل کارروائی…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کو این اے 48 سے متعلق الیکشن پٹیشن پر کارروائی سے روک دیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے اسلام آباد کے حلقہ این اے 48 پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے الیکشن ٹربیونل کو علی بخاری کی…