حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کا مدارس بل پر…
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے مدارس بل رجسٹریشن کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کے مؤقف کی تائید کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے اسلام آباد میں مولانا فضل…