ایمریٹس ایئرلائن نے فضائی بیڑے میں A350 جہاز…
ایمریٹس ایئرلائن نے دبئی میں خصوصی شو کے دوران اپنا پہلا اے 900-350 طیارہ باضابطہ طور پر متعارف کرادیا۔
تقریب میں ایمریٹس ایئر لائن کے پریزیڈنٹ سر ٹم کلارک نے متحدہ عرب امارات کے وزیر معیشت عبداللہ بن طوق المری کی موجودگی میں وی آئی پی…