کار سرکار میں مداخلت ، ایمان مزاری اور شوہر کا 3…
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر ہادی علی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری اور شوہر ہادی علی کے خلاف انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے روٹ کے دوران کار سرکار…