درآمدی ایل این جی کی قیمت میں 2.72فیصد تک کمی
اسلام آباد: حکومت نے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں 2.72 فیصد تک کمی کا اعلان کردیا۔
اوگرا نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ سوئی ناردرن کے لیے قیمت میں 0.36 ڈالر فی ایم بی بی ٹی یو کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 12.90 ڈالر فی ایم بی بی…