براؤزنگ ٹیگ

ایف آئی اے

کرشنگ سیزن کے دوران ایف آئی اے کا شوگر ملز کی…

کرشنگ سیزن کے دوران ایف آئی اے نے شوگر ملز کی مانیٹرنگ کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم کے حکم پر ایف آئی اے لاہور زون کی ٹیمیں تین شوگر ملز پر تعینات کردی گئیں، شوگر ملز میں چینی کی پیداوار، سٹاک اور سیلز کا روزانہ ریکارڈ مرتب کیا جائیگا۔ ایف…

کراچی: ایف آئی اے کی حوالہ ہنڈی کے خلاف…

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے حوالہ ہنڈی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ٹیموں نے حوالہ ہنڈی میں ملوث افراد کے خلاف کراچی کے مختلف علاقوں میں کی گئی 3 مختلف چھاپہ مار…

حافظ آباد میں ایف آئی اے کی کارروائی لیبیا کشتی…

گوجرانوالا: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق ایف آئی اے نے حافظ آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم بشیر احمد کو گرفتار کیا۔ ترجمان نے بتایا کہ ملزم کا نام وزارت داخلہ کی ریڈ…

ایم ڈی کیٹ پرچہ آؤٹ معاملہ 96 طلبا نے بیانات…

کراچی:میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کا پرچہ لیک ہونے کی تحقیقات کے دوران 96 طلبا ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل میں پیش ہوگئے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی جانب سے ایم ڈی کیٹ کا پرچہ مبینہ طور…

کرپشن میں ملوث ایف آئی اے امیگریشن کے 2 افسران…

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے محکمہ امیگریشن کے 2 افسران کو کرپشن میں لوث ہونے پر برطرف جبکہ متعدد کی تنزلی کر دی گئی۔ دستاویزات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کے افسران و اہلکاروں کے خلاف کرپشن اور بد عنوانی ثابت ہو گئی۔…

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں97 فیصد نمبر لینے والے طلبا کو…

کراچی: سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز اور جامعات میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 97 فیصد نمبر لینے والے طلبا کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا۔ ایم ڈی کیٹ میں97 فیصد نمبر لینے والے طلبا کو ایف آئی اے سائبرکرائم کراچی میں طلب کیا گیا ہے۔…

لاہور میں طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی ڈس انفارمیشن…

لاہور میں ایک نجی تعلیمی ادارے میں طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر ڈس انفارمیشن پھیلانے کے معاملے میں 7 رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل لاہور نے اس واقعے کے ذریعے سوشل میڈیا پر پھیلائی…