براؤزنگ ٹیگ

ایس سی او کانفرنس

ایس سی او کانفرنس میں شرکت کرنے والے مہمانوں کیلئے…

اسلام آباد :وزارت اطلاعات و نشریات نے شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں سربراہ اجلاس میں شرکت کرنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کے لئے نغمہ جاری کر دیا۔نغمے میں پاکستان کے رنگا رنگ ثقافتی ورثے اور مہمان نوازی کی روایت کی ایک جھلک پیش کی گئی…

افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شامل نہیں…

افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان اجلاس میں شامل نہیں ہو گا۔ سفارتی ذرائع کا بتانا ہے کہ افغانستان کو ایس سی او اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی، پاکستان نے بطور ایس سی او چیئر افغانستان کی شرکت میں رکاوٹیں نہیں ڈالیں،…

ایس سی او کانفرنس، اسلام آباد ٹریفک پولیس نے پلان…

شنگھائی تعاون کانفرنس کے سلسلے میں اسلام آباد ٹریفک پولیس نے جامع پلان ترتیب دے دیا۔ اسلام آباد ترجمان ٹریفک پولیس نے کہا ہے کہ عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے مورخہ15،14اور 16 اکتوبر 2024 کو اسلام آباد میں شنگھائی تعاون کانفرنس کے…

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس: راولپنڈی میں 8 روز…

اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے پیش نظر حکومت پنجاب نے راولپنڈی میں 8 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے بتایا کہ دفعہ 144 کے نفاذ کا مقصد شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی…