خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایران کے بکھرنے کی امریکی…
ایران کی پاسداران انقلاب کے سینئر کمانڈر بریگیڈیئر جنرل یداللہ جوانی نے کہا ہے کہ امریکا نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایرانی نظام کے کمزور ہو کر بکھر جانے کی توقع لگا کر سنگین غلطی کی۔ ان کے مطابق امریکا نے ایران کے…