وزیراعظم کا ایرانی صدر کوفون ، امریکی حملے کی مذمت
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔
سی ایم ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق شہباز شریف اورایرانی صدر مسعود پیزشکیان سے ایران اسرائیل جنگ کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
اعلامیہ…