اسلام آباد میں تعینات ایرانی سفیر امریکا کومطلوب،…
پاکستان نے اسلام آباد میں تعینات ایرانی سفیر کو امریکا کی طرف سے مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کرنے پر اپنا موقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سفیر رضا امیرمقدم کو بطورایرانی سفیر تمام سفارتی مراعات اور استثنیٰ حاصل ہے۔
امریکی تحقیقاتی…