براؤزنگ ٹیگ

ایتھوپیا

پاکستان کا ایتھوپیا اور صومالیہ کے درمیان انقرہ…

اسلامی جمہوریہ پاکستان نے پیر کے روز ایتھوپیا اور صومالیہ کے درمیان اختلافات کو حل کرنے کے لیے انقرہ اعلامیہ کو سراہا۔ انقرہ اعلامیہ پر بات چیت ایتھوپیا کے اسلامی جمہوریہ پاکستان، ترکمانستان، اور کرغز جمہوریہ کے لیے خصوصی ایلچی اور سفیر…

ایتھوپیا :شادی میں شرکت کیلئے جانے والاٹرک دریا…

ادیس ابابا: افریقی ملک ایتھوپیا میں ایک ٹرک دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایتھوپیا میں عوام سے بھرا ایک ٹرک بے قابو ہوکر دریا میں جاگراجس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے…

ایتھوپیا اور پاکستان کاہوا بازی کے شعبہ میں تعاون…

ایتھوپیا اور پاکستان نے بدھ کے روز ہوابازی کےشعبہ میں تعاون کو وسعت دے کر دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ اس بات پر اتفاق ایتھوپیا کے پاکستان میں سفیر ڈاکٹر جمال بکرعبداللہ اوروفاقی سیکریٹری ایوی ایشن احسن علی منگی کے درمیان…

اگلے سال ادیس ابابا میں سنگل کنٹری نمائش کیلئے…

ایتھوپیا کے پاکستان میں سفارت خانے اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (TDAP) نے اگلے سال ادیس ابابا(ایتھوپیا) میں سنگل کنٹری نمائش کے انعقاد پر تعاون کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ معاہدہ ایتھوپیا کے پاکستان میں سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبد اللہ…

ایتھوپیا کا پاکستان کے ساتھ صحت کےشعبےمیں تعاون کو…

فیڈرل ڈیموکریٹک ریپبلک آف ایتھوپیا اور اسلامی جمہوریہ پاکستان نے پیر کے روز صحت کے شعبے میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا ۔ ایتھوپیا کے پاکستان میں متعین سفیر، ڈاکٹر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کے…

ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ کا دورہ…

راولپنڈی:ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ کا راولپنڈی چیمبر آف کامرس کا دورہ ایک اہم سنگ میل ثابت ہوا جس میں پاکستان اور ایتھوپیا کے درمیان تجارتی تعلقات کو مستحکم کرنے کے مواقع پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر چیمبر کے صدر عثمان شوکت نے…

پاکستان میں ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر…

پاکستان میں ایتھوپیا کے سفیرِڈاکٹر جمال بکر عبداللہ کو پاکستان میں شاندار سفارتی خدمات کے اعتراف میں گلوبل ایمبیسیڈرایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ انہیں بدھ کے روز اسلام آباد میں ایک پروقار تقریب کے دوران دیا گیا۔پاکستان میں عالمی عوامی…

اسپیکر سردار ایاز صادق سے ایتھوپیا کے سفیرڈاکٹر…

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال۔اس موقع پر ایتھوپیا کے سفیرکا کہنا تھا کہ ایتھوپیا ایک پارلیمانی جمہوریت ہے،ایتھوپیا اپنے خطے میں علاقائی امن و استحکام کی لئے اہم کردار ادا کررہاہے ایتھوپیا پاکستان…