مراکشی شاہی فضائیہ کے انسپکٹر میجر جنرل محمد گادی…
مراکشی فضائیہ کے سربراہ اور ایئر چیف کی ملاقات ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ہوئی۔
پاک اور مراکش فضائی افواج کے سربراہوں نے باہمی دلچسپی کے امور بشمول عسکری تعاون، مشترکہ تربیت اور صنعتی شعبے میں اشتراک پر تبادلہ خیال کیا۔