امریکا میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ، متعدد ہلاکتوں…
امریکی شہر فلاڈیلفیا میں ایئرایمبولینس کے طور پر استعمال ہونے والا طیارہ اڑان بھرنے کے فوری بعد گر کر تباہ ہوگیا، جس میں ایک بچہ سمیت 6 افراد سوار تھے اور تمام افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔
خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق طیارہ…