بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ میں 21 ماہ کا خرچہ 55…
اسلام آباد : بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے اڈیالہ جیل میں 21 ماہ قید کے دوران 55 کروڑ روپے کے اخراجات ہوئے۔
پاکستانی نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کی ویب رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان لگ بھگ 520 دنوں سے جیل میں…