عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا پولیس مقابلے کے…
اٹک: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل انتظار حسین پنجوتھا کو پولیس مقابلے کے بعد اٹک سے بحفاظت بازیات کرالیا گیا۔
ڈی پی او اٹک ڈاکٹر غیاث گل نے انتظار پنجوتھا کی بازیابی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس نے مشکوک گاڑی کو روکا تو ملزمان نے…