راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کی دو وکٹیں 70 رنز پر…
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی ابتدائی دو وکٹیں 70 رنز پر گرگئیں۔
راولپنڈی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی کپتان شان مسعود کا…