انکم ٹیکس گوشوار ے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ،…
آج 14 اکتوبر بروز پیر کو انکم ٹیکس گوشوار ے جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) پہلے ہی کہہ چکا ہے کہ تاریخ میں مزید تو سیع نہیں کی جائے گی۔
اس سے قبل ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے لیے 30 ستمبرتک کا…