پاسداران انقلاب کے انٹیلی جنس چیف اپنے نائب سمیت…
ایرانی پاسدارانِ انقلاب اسلامی کے انٹیلی جنس چیف محمد کاظمی اپنے نائب حسن محقق اور کمانڈر محسن باقری سمیت شہید ہوگئے۔
پاسداران انقلاب سے منسلک خبر رساں ادارے تسنیم اور ایران کے سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز اسرائیلی حملوں…