انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر افسر کو ترقی نہ دینے…
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر افسر کو گریڈ 21 میں ترقی نہ دینے کا سلیکشن بورڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے پٹیشنر محمد طاہر حسن کی درخواست پر…