اہم معلومات کی رسائی کا معاملہ، نیتن یاہو، فوج اور…
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو، فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیز میں اختلافات سامنے آگئے۔
نیتن یاہو نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ فوج نے اہم معلومات کی مجھ تک رسائی روکی، مجھے اندھیرے میں نہیں رکھا جانا چاہیے تھا، یہ پہلی دفعہ نہیں کہ معلومات…