براؤزنگ ٹیگ

انٹرنیٹ

کوئٹہ میں دو روز کیلئے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند

کوئٹہ میں امن وامان کے پیش نظر دو روز کے لیے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔ موبائل اور انٹر نیٹ سروس رات کو ہی بند کر دی گئی تھی، نجی ٹی وی نے بلوچستان کے محکمہ داخلہ کے حوالے سے بتایا کہ سروس سات جنوری منگل کو رات 12 بجے بحال…

پاکستان میں انٹرنیٹ سپیڈ بڑھانے کیلئے جدید کیبل…

اسلام آباد: پاکستان میں انٹرنیٹ سپیڈ بڑھانے کیلئے جدید کیبل آج منسلک ہوگی۔ انٹرنیٹ سپیڈ بڑھانے کیلئے جدید کیبل افریقا سے منسلک کرنے کے پروگرام کے تحت 45 ہزار کلومیٹر طویل انٹرنیٹ کیبل آج پاکستان سے منسلک ہوگی۔ آئی ٹی ماہرین کا…

انٹرنیٹ بند کرنے کا شوق نہیں، ملک کو سائبر حملوں…

وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ ہمیں انٹرنیٹ بند کرنے کا کوئی شوق نہیں ہے لیکن قومی سلامتی سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہے۔ قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی قادر پٹیل کا ایوان میں اظہار خیال کرتے…

دنیا کے امیرترین شخص ایلون مسک نے دولت کا ایک اور…

دنیا کے امیرترین شخص ایلون مسک نے دولت کا ایک اور پہاڑ سر کرلیا۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک 4 سو ارب ڈالرز کے اثاثے بنانے والے دنیا کے پہلے شخص بن گئے ، ایلون مسک کی اثاثوں کی پاکستانی روپوں میں قیمت 12 سو کھرب کے قریب بنتی ہے ۔…

انٹرنیٹ مسائل: حکومت ایلون مسک کی اسٹارلنک کو…

وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ کا کہنا ہے ہم کوشش کر رہے ہیں کہ دنیا کے ارب پتی شخص ایلون مسک کی سیٹلائٹ کمپنی اسٹار لنک کو پاکستان لے آئیں۔ پلوشہ خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا…

انٹرنیٹ بند کرکے نوجوانوں کو مایوس اور بیروزگار…

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ بند کرکے نوجوانوں کو مایوس، بے روزگار اور جمہوری آزادیوں کو قید کیا جا رہا ہے، یہ ہتھکنڈے ناقابل برداشت ہیں۔ جماعت اسلامی کے مرکزی میڈیا آفس منصورہ لاہور سے جاری تفصیلات کے مطابق…

ملک کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ پھر سست روی کا…

ملک کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ پھر سست روی کا شکار ہوگیا جس کے سبب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا سروسز بھی متاثر ہیں۔ ذرائع کے مطابق صارفین کو تصاویر، وائس نوٹ اور ویڈیوز اَپ لوڈنگ اور ڈاؤن لوڈنگ میں مشکلات کا سامنا…

پی ٹی آئی احتجاج، کراچی میں بھی موبائل فون،…

کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے موبائل فون، انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی جس کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ گزشتہ روز اپنے بیان میں ترجمان وزارت داخلہ نے کہا تھا کہ صرف سکیورٹی خدشات والے علاقوں میں ہی موبائل ڈیٹا اور وائی فائی…

سست انٹرنیٹ کا مسئلہ ختم، سب میرین کیبل ٹھیک…

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک بار پھر ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی دور ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے مطابق ایس ایم ڈبلیو فور سب میرین کیبل سے فالٹ دور ہونے کے بعد پاکستان میں انٹرنیٹ…