پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی کل سماعت
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کل پی ٰٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت کرے گا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، رؤف حسن اور اکبر ایس بابر کو نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔
الیکشن کمیشن میں کل بانی پی ٹی آئی کے…