انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران کا 5 روزہ جسمانی…
انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی مقدمے میں ڈسچارج…