براؤزنگ ٹیگ

انتقال

فاسٹ باؤلر محمد عباس کی چھوٹی بہن انتقال کر گئیں

پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد عباس کی چھوٹی بہن کا انتقال ہو گیا۔ اس حوالے سے ایک بیان میں عباس نے کہا ہے کہ چھوٹی بہن کی اچانک طبعیت خراب ہوئی اور گوجرانوالہ کے ہسپتال میں انتقال ہوا۔ محمد عباس کا کہنا ہے کہ اللّٰہ پاک ان کے درجات بلند…

2024 میں ہم سے جدا ہونے والے 5 قومی کرکٹرز

سال 2024 کے دوران پاکستان کرکٹ کے لیے کئی تلخ یادیں چھوڑ گیا کیونکہ قومی کرکٹ ٹیم کے 5 لیجنڈری کھلاڑی ہم سے جدا ہو گئے۔ رواں سال ہم سے جدا ہونے والے 5 لیجنڈری کھلاڑی نہ صرف اپنے وقت کے عظیم کھلاڑی تھے بلکہ انہوں نے کرکٹ کے میدان میں اپنی…

سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر انتقال کرگئے

لاہور: پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیرجونیئر انتقال کرگئے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ نذیر جونیئر کے اہل خانہ کا بتانا ہے کہ وہ چند روز سے شدید علیل تھے اورگزشتہ روز طبیعت زیادہ خراب ہونے پر…

پاکستان کے لیجنڈ ایتھلیٹ محمد یونس انتقال کرگئے

ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے انٹرنیشنل مقابلوں میں 27 گولڈ میڈلز جیتنے والے لیجنڈ ایتھلیٹ، اعزازی کیپٹن محمد یونس 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن کے مطابق ملک محمد یونس کا شمار 800…

اداکار مظہر علی انتقال کرگئے

پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کر گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق اداکار مظہر علی دل کے عارضے میں مبتلا اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ اہل خانہ نے مظہر علی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد…