سہیل آفریدی حکومت کے باعث گورنر راج کے قانونی…
پشاور: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے مبینہ غیرقانونی اقدامات کے باعث صوبے میں گورنر راج کے تمام قانونی تقاضے پورے ہیں، جبکہ ان کا کہنا ہے کہ گورنر خیبرپختونخوا…