وزیراعظم دو روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد قطر پہنچ گئے ہیں جہاں وہ دوہ روز قیام کریں گے۔
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر دوحہ پہنچ گئے اور ایئرپورٹ پر قطر کے وزیر مملکت برائے…