وزیر اعظم کی قطری ہم منصب سے ملاقات،تعلقات بڑھانے…
وزیر اعظم شہباز شریف نے قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔
شہباز شریف نے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں قطر کے تعاون کو سراہا اور مختلف شعبوں میں قطر کی مسلسل حمایت پر…