برکس تنظیم میں پاکستان کی رکنیت کی درخواست پر…
برکس تنظیم میں پاکستان کی رکنیت کی درخواست پر بھارت کی حمایت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے برکس میں رکنیت کی پاکستان کی طویل عرصے سے موجود درخواست پر رواں اجلاس میں پیش رفت ہو سکتی ہے۔
روس میں جاری برکس کے اجلاس…