جدید جنگی طیاروں کا حصول،اسرائیل کا امریکی کمپنی…
اسرائیل نے جدید امریکی جنگی طیاروں کے لیے امریکی کمپنی سے 5.2 ارب ڈالر کا معاہدہ کرلیا۔
معاہدے کے تحت اسرائیل امریکی کمپنی بوئنگ سے 25 جدید ایف 15 جنگی طیارے حاصل کرے گا۔
یہ معاہدہ رواں سال اسرائیل کے لیے منظور کی جانے والی امریکی…