امریکی کانگریس ارکان کا بانی پی ٹی آئی کے حوالے…
امریکی کانگریس کے 46 اراکین نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قید سے متعلق صدر جوبائیڈن کو ایک اور خط لکھ دیا اور صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
امریکی کانگریس اراکین نے صدر جوبائیڈن کو ایک اور خط لکھ دیا ہے، جس میں الزام…