پاکستانی خاتون سمیت 67افراد کی ہلاکت ،امریکی فضائی…
واشنگٹن ائیرپورٹ کے قریب مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے آپس میں ٹکرانے کی کچھ وجوہات سامنے آئی ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق حادثے کے نتیجے میں طیارے اور ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 67 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق رونالڈ ریگن…