ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے اعلان کے بعد اسرائیل کا فوج…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے اعلان کے بعد اسرائیل نے اپنی فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ حکم اسرائیل کے وزیر دفاع نے دیا ہے۔
اسرائیلی وزیر دفاع نے فوج کو تیار رہنے کے احکامات جاری کرتے…