کرم کے علاقے بگن کیلئے امدادی قافلہ ٹل سے روانہ
ہنگو: ضلع کرم کے علاقے بگن کے لیے امدادی قافلہ ٹل سے روانہ ہو گیا۔
ایف ڈی ایم اے حکام کے مطابق بگن کیلئے ایف ڈی ایم اے کی 10 گاڑیاں امدادی سامان لے کر روانہ ہو گئی ہیں، بگن متاثرین کے لیے ٹینٹ، گرم کمبل، کچن سیٹ سمیت مختلف قسم کی اشیاء…