پی پی 52 سمبڑیال میں ضمنی انتخاب کی پولنگ کا عمل…
سیالکوٹ: پی پی 52 سمبڑیال میں ضمنی انتخاب کی پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔
الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق پولنگ کا عمل صبح 8بجے سے شام 5بجے تک بغیر تاخیر کے جاری رہا، تاہم اب ووٹوں کی گنتی کا آغاز کردیا گیا۔
حلقہ میں ٹوٹل ووٹر کی تعداد 2لاکھ…